خانہ تلاشی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا۔